نائیجیریا : بوکو حرام کا مایدوگوری پر حملہ، فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری

Boko Haram

Boko Haram

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے مایدوگوری شہر پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔

شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نائیجریا کا یہ شہر دفاعی نقطہ نظر سے بےحد اہمیت رکھتا ہے۔

شہر میں موجود فوج بوکو حرام جنگجوؤں کے مقابلے میں مصروف ہے۔ بوکرحرام کے جنگجو گزشتہ ہفتے بھی شہر پر حملے کی کوشش کر چکے ہیں۔