اردن، داعش کی قید سے مغوی پائلٹ کی رہائی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا

Jordan

Jordan

دبئی (جیوڈیسک) اردن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے پائلٹ کی دولتِ اسلامیہ سے رہائی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔

شام میں داعش کے ہاتھوں مغوی اردن کے پائلٹ القساسبہ کے والد سفی یوسف نے جنگجوؤں سے مطالبہ کیا ہے میرے بیٹے کو درگذر کرتے ہوئے رہا کر دیں۔