یوکرائن میں گرفتار دو روسی صحافی رہا

Ukraine

Ukraine

ماسکو (جیوڈیسک) یوکرائن میں گرفتار دو روسی صحافیوں کو رہا کر دیا گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی ٹی وی چینل لائف نیوز کی دو خاتون صحافی یلیزاوویتا ہرامتسووا اور نتالیا کالیشیوا کو یوکرائنی سکیورٹی سروس نے گرفتار کیا تھا۔انھیں روسی سرحد پر پہنچا دیا گیا ہے۔