کوہاٹ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون کے عہدیداروں کا چنائو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کوہاٹ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون کا اہم اجلاس زیر صدارت ارشاد احمد منعقد ہوا جس میں کلب کے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا اجلاس میں کلب کے جملہ عہدیداران اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں متفقہ طور پر شفیق تنولی کو سپورٹ جوائنٹ سیکریٹری نامزد کیا گیا دیگر عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ کیپٹن عبید اللہ ،چیئر مین اسلم بھائی ،صدر ارشاد احمد ،نائب صدر سرفراز خان ،وائس چیئر مین منیر بھائی ،جنرل سیکریٹری تاج محمد ،جوائنٹ سیکریٹری بختیار خان ،خزانچی ساجد احمد ،پبلسٹی سیکریٹری مراد گل ،سپورٹ سیکریٹری نور احمد اور پریس سیکریٹری وزیر احمد شامل ہیں۔

Football Tournament

Football Tournament