اقوام متحدہ کے صدر برائے انسانی حقوق مستعفی

Professor Schabas

Professor Schabas

غزہ (جیوڈیسک) غزہ میں 50 روزہ جنگ میں اقوام متحدہ کی انکوائری کے سربراہ Professor Schabas پر اسرائیل کے وزیراعظم نے الزام عائد کیا کہ وہ فلسطین کے حق میں جانب داری سے کام لے رہے ہیں۔

جس کے ردعمل میں Professor Schabas انکوائری ٹیم اور اقوام متحدہ کی رکنیت دونوں سے مستعفی ہو گئے ہیں۔