حلقہ علویہ القادریہ کے تحت درگاہ شاہ جیلانی پر عظیم الشان سالانہ جشن گیارہویں شریف 7 فروری کو منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف مورخہ 7 فروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ شاہ جیلانی متصل جیلانی جامعہ مسجد بلاک 10-A گلشن اقبال نزد کے ڈی اے فلیٹ منعقد ہوگی

جس میں ملک کے معروف علماء اکرام اور ثناء خواں شرکت کریں گے ۔حلقہ علویہ القادریہ کے تحت سالانہ گیارہویں شریف کی حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔