جاپانی پارلیمنٹ میں داعش کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

Japanese Parliament

Japanese Parliament

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی پارلیمنٹ میں داعش کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ جنگجو تنظیم نے حال ہی میں دو جاپانی شہریوں کو قتل اور اردن کے ایک پائلٹ کو زندہ جلایا۔

قرارداد کے تحت جاپانی حکومت دوسرے ممالک میں اپنے شہریوں کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے گی۔