قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، ظفر علی شاہ

 Zafar Ali Shah

Zafar Ali Shah

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکمران جماعت کے سینیٹر ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی پلان پرعمل درآمد سرخ فیتے کا شکار ہے، جب قوم متفق ہے تورکاوٹ کس بات کی؟ وفاقی وزیر عباس آفریدی کہتے ہیں کہ 40 سال تک دہشت گردی کو انکم کا ذریعہ بنانے کے بعد اس کے خاتمے کا فیصلہ ہوچکا ہے، 2015 دہشت گردی کا آخری سال ہے۔