وینزویلا نے امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کا عندیہ دیدیا

Venezuela and America

Venezuela and America

کراکس (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے امریکہ سے تعلقات بہتر کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سفارت کاری کے ذریعے تصفیہ کرنا چاہتے ہیں۔

تاکہ ان کی حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے امریکی منصوبے کو ختم کیا جا سکے۔