ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم کے ایڈمنسٹریٹر خضرحیات اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم کے ایڈمنسٹریٹر خضر حیات اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیل کے مطابق ہاشم ویلفیئر ہسپتال پنڈی ہاشم کے ایڈمنسٹریٹر خضرحیات اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ پر ان کا استقبال چیف ایڈیٹر ہفت روزہ پاسبان عزیز الرحمن مجاہد اور فیملی ممبران نے کیا۔

مبارک دینے والوں میں زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس۔ را جہ آ فتاب احمد رو ز نا مہ ایکسپر یس۔ چوہدری غضنفر جمشید پلاہو ڑی ( کویت )۔ طارق مصطفی اعوان شامل تھے۔