تلہ گنگ کی خبریں 07/02/2015

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ سے) سابق ڈپٹی وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی سے سابق امیدوار حلقہ پی پی تئیس سردار امجد الیاس اور سابق ناظم یو سی ملک عظمت جمیل کی ملا قات، حلقے میں پارٹی کو محترک کرنے کی ہدایت، ائندہ الیکشن میں بھر پور طر یقے سے حصہ لیں گے، چوہد ری پر ویز الہی ۔تفصیل کے مطا بق چو ہد ری پر ویز الہی سے سر دار امجد الیا س اور ملک عظمت جمیل کی ملا قا ت ہو ئی جس میں سا بق ڈپٹی وزیر اعظم نے سر دار امجد الیا س اور ملک عظمت جمیل کو اپنے حلقے میں مسلم لیگ ق کو محتر ک کر نے کی ہد ایت کی اور کہا کہ ا پ عوام سے رابطے میں رہیں اور مسلم لیگ ق کا منشور گھر گھر پہنچا ئیں اور ہم حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کو کبھی بھی اکیلا نہیں چھو ڑیں گے اور مو قع ملتے ہی حلقہ میں تر قیا تی کا مو ں کا ا غاز کر دیا جا ئے گا ۔چو ہد ری پر ویز الہی کا مز ید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق عوام کے سا تھ ہو نے والی ہر نا انصا فی کے خلا ف ہر فورم پر ا واز بلند کر تی رہے گی ۔ملا قا ت کے بعد سر دار امجد الیا س اور ملک عظمت جمیل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مسلم لیگ ق ہی عوام کی تر جما نی کر نے کا اصل حق رکھتی ہے اور ق لیگ کی اعلی قیا دت عوام کی ہر مشکل گھڑ ی میں شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہو گی ۔”گو نواز گو” اب ہر گلی اور محلے میں گو نج رہا ہے اور ا ئند ہ انتخا با ت میں عوام ان نا اہل حکمر انو ں کو مسترد کر کے عوامی خد مت کر نے والے نما ئند وںکو ایو انوں میں لا ئے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مو ضع چینجی میں پو لٹر ی فا رم سے ا ٹھ سو چوزے غا ئب ،دو نو کروں پر مقد مہ درج کر نے کے بعد پو لیس نے نا مز د ملز ما ن کو گر فتار کر لیا اور تفتیش شروع کر دی ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو امیر سلطا ن سا کن چنیجی کے رہا ئشی نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا ہے کہ میں نے چو زوں کا فارم بنا رکھا ہے اور جس میں سو لہ سو چوزے تھے جن کی دیکھ بھا ل کیلئے حمز ہ اور رمضا ن بطور ملازم رکھے ہو ئے تھے جب میں نے فارم میں چوزوں کی گنتی کی تو ا ٹھ سو چو زے غا ئب تھے ۔میر ے ا ٹھ سو چوزے فا رم کے ملازم حمز ہ اور رمضا ن نے غا ئب کیے ہیں ۔ پو لیس نے مد عی کی درخو است پر دو نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کو حر است میں لے لیا اور ان سے تفتیش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مصطفی ا با د کے دو بھا ئیو ں کی پنڈ دادن خا ن کے رہا ئشی سے ٹر یکٹر کے جھا نسے میں لا کھو ں روپے ہڑ پ کر نے کی کو شش ،مظلو م نے دو بھا ئیو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر وا دیا ۔تفصیل کے مطا بق پو لیس کو راجہ بر کا ت احمد ولد عبد الخا لق سا کن تحصیل پنڈ دادن خا ن کے رہا ئشی نے بتا یا ہے کہ مجھ سے مقر ب خا ن اور عبد الغفور پسر ان فیر وز خا ن سا کن مصطفی ا با د نے ٹر یکٹر کے لین دین میں مجھ سے دو عد د بھینسیں اور چا لیس ہز ار نقد لیے تھے، جب میں نے ان سے ٹر یکٹر دینے کا کہا تو دو بھا ئیو ں نے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتا یا تو ہم ا پ کو وہ مز ہ چکھائیں گے جو ا پ یا د کر و گے اور اپنی زبا ن کو تا لا لگا دو۔پو لیس نے دو نا مز د ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور تلا ش شروع کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے تحصیل صدر ملک عا طف سلما ن کے سسر کے انتقال پر مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبا ل ،ایم این اے سر دار ممتاز ٹمن ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ڈاکٹر نثار احمد،ملک فلک شیر اعوان ،ملک امیر ٹمن ،ملک شہر یا ر اعوان ،ملک فیروزدودیا ل ،ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دند ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے اظہار تعز یت کی اور مر حوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔