کراچی: کلفٹن دودریاکےقریب کوسٹراُلٹ گئی،2 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے قریب کوسٹر الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کلفٹن دو دریا کے قریب حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔