میری کامیابی کے پیچھے میرے اساتذہ کا ہاتھ ہے کا میا بی کیلئے بہت زیا دہ محنت پر یقین رکھتا ہوں تلہ گنگ (انٹرویو پینل لیاقت اعوان،ثقلین جعفری ) تحصیل تلہ گنگ کے معروف فنکار ایم سفیر خان ہنس مکھ ، ملن سار طبیعت کے مالک ہیں ان سے ملاقات سے معلوم ہوا جیسے سالوں سے ہم ان کو جا نتے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ان کی کا میا بی کے پیچھے انکے اساتذہ کا ہاتھ ہے۔ کا میا بی کے لئے کو ئی شارٹ کٹ نہیں ہو تا۔ کسی بھی فیلڈ میں کا میا بی کے لئے اس فیلڈ کا مکمل طور پر معلوما ت کا ہو نا لا زمی ہے۔ اور میں کا میا بی کے لئے بہت زیا دہ محنت پر یقین رکھتا ہوں کیو نکہ میں نا چیز نے اپنی فیلڈ میں ترقی کے لیے ابتدا ئی سیڑھی سے ہی بے حد محنت کی جس کا صلہ اللہ نے مجھے دیا۔ میں نے اپنے کیرئر کا آغاز 1996 میں بہت ہی چھو ٹی سی عمر میں کیا۔اس وقت مجھے کنگ آف کا میڈین کے نا م سے پکا را جا تا تھا۔ لو گوں کو بہت ہنسا یا جس سے دل کو سکون ملا۔
Safeer Khan Interview
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (انٹرویو پینل لیا قت اعوان،ثقلین جعفری ) میرا ہر پروگرام اصلا حیطرز پر ہو تا ہے جس سے میر ے تمام اسٹیج ڈرا موںاور پلیز کو عوام میں بہت پذیرا ئی ملی ۔ انہوں نے بتا یا کہ ان کے مشہو ر ڈرا موں میں سو ہنی دھر تی ، نہلے پہ دھلہ ، ما ٹی کی گڑ یا ، جو ا ئی ہو تو ایسا ، اچا نک باد شاہ ، میں شا دی کریساں وغیرہ جیسے بہت سے ایسے ڈامے ہیں جن کو عوام میں بہت پذیرا ئی ملی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (انٹرویو پینل لیا قت اعوان،ثقلین جعفری ) ایم سفیر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈرا مے پر فارمنس کے ساتھ ساتھ خود بھی با مقصد ڈرا مے لکھے اور خود ان کو پر فا رم کیا ۔بطور ڈائریکٹر بھی کام کیا ۔اس کے علا وہ ڈان نیوز میں بھی کام کر نے کا مو قع ملا ۔مزید انہوں نے بتا یا کہ میرا ایک ڈرا مہ پیر س ناں شہزادہ ابھی تکمیل کے مرا حل میں ہے ۔ جس کو منیر اختر نے تحریر کیا ۔ ا س کی ریکا رڈنگ تلہ گنگ کے مختلف دیہا توں ، اسلام آباد ، لا ہور اور بھی مختلف علا قوں میں جا ری ہے۔ تلہ گنگ (انٹرویو پینل لیا قت اعوان،ثقلین جعفری ) انہوں نے کہا کہ میرا عوام کو پیغام ہے کہ امن کو اپنا شعار بنا ئیں۔