لاوڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال، دو مقدمات درج

Loud Speaker

Loud Speaker

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کر نے پر دو خطیبوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے واقعات کے مطابق تھانہ جاتلی پولیس نے لائوڈ سپیکر کا استعمال کر نے پرقاری محمد فرحان کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا نہ صدر واہ کے علاقہ میں جامع مسجد قباء میں جمعہ کے خطبہ میں لائوڈ سپیکر کے استعمال پر مولانا اسحاق کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔