شہزادہ چارلس کا مسلمانوں سے برطانوی روایات کے احترام کا مطالبہ

Prince Charles

Prince Charles

لندن (جیوڈیسک) شہزادہ چارلس نے مشرق وسطیٰ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہونے سے قبل ایک انٹرویو میں میں کہا کہ برطانوی نوجوانوں کا انتہاء پسندی کی جانب راغب ہونا پریشان کن ہے۔

مختلف کمیونیٹیز کے درمیان فاصلے کم کرنا ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ برطانیہ آتے ہیں اور تعلیم حاصل کرتے ہیں انہیں برطانوی اقدار کا احترام کرنا چاہیے۔