داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا نے لبنان کو جنگی اسلحہ فراہم کر دیا

Weapon

Weapon

بغداد (جیوڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا نے لبنان کو 25 ملین ڈالر مالیت کا جنگی اسلحہ فراہم کر دیا ہے۔

ہتھیار بیروت کی بندرگاہ پر اتارے گئے۔ جس کی نگرانی امریکی سفیر اور لبنانی حکام نے کی۔

ہتھیاروں میں ستر میزائل شکن توپیں، دو کروڑ ساٹھ لاکھ چھوٹے بڑے گولے اور دیگر سامان شامل ہے۔