گیس چوری کرنے پر ہوٹل مالکان گرفتار

Arrested

Arrested

فیصل آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے گیس چوری کر نے والے ہوٹل اور نان شاپ کے مالک کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کو شکایت موصول ہوئی کہ ستیانہ روڈ پر عمران قیصر اور 7 جب میں جاوید حسین گیس چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر ایف آئی اے ٹیم نے سب انسپکٹر اجمل کی زیر قیادت ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔