مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

Mohmand Agency

Mohmand Agency

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے میں بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔

سرکاری ذرائع کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں بارودی مواد کے 2دھماکے ھوے۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے دو کمرے تباہ مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔