لاہور (پریس ریلیز) آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائزکنفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید علی رضا گیلانی ، صوبائی صدر رانا عبدالستار ، جنرل سیکرٹری عبدالغفور علوی، چیف کنسلٹنٹ ریاض ہاشمی نے کنفیڈریشن کے سینئر رہنما پروفیسر محمد عارف کو گورنمنٹ کمرشل کالج شاہدرہ سے تشدد اور ہراساں کر کے پولیس تھانے لے جا کر حبس بے جا میں رکھنے کے واقعہ کی سخت مزمت کرتے ہوئے ایس ایچ او کیخیلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا۔
وزیر اعلی پنجاب سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا، کنفیڈریشن نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے کالج کے طلبہ نے کاروئی نہ کرنے کی صورت میںہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔