یوکرائن: حکومت اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری

Ukraine Protest

Ukraine Protest

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے مشرقی علاقے ڈونسیک میں حکومت اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

باغیوں نے اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں شہریوں کی بھرتی مہم شروع کر دی ہے۔ باغیوں نے اس سلسلہ میں کئی کالجز اور گھروں کا دورہ کیا۔

باغیوں نے فوج کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک لاکھ جنگجو بھرتی کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔