یمن میں سیاسی بحران، امریکا اور برطانیہ نے صنعا میں سفارتخانے بند کر دیئے

Yemen

Yemen

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں جاری سیاسی بحران اور باغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے صنعا میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا ہے۔

دونوں ممالک نے یمن سے اپنے سفارتی عملے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر یمن چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔