لاہور :ساندہ میں پولیس آپریشن ، دو افغان باشندے گرفتار

Afghans Citizen Aristed

Afghans Citizen Aristed

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ساندہ میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دو افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق نے پٹھان کالونی میں مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا،حراست لیے گئے دونوں افغان باشندے پاسپورٹ سمیت کوئی شناختی دستاویز پیش نہ کرسکے ، تفتیش کےبعد دونوں باشندوں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کرینگے۔