تائیوان: جیل میں چھ قیدیوں نے خود کشی کر لی

Prison

Prison

تائپی (جیوڈیسک) تائیوان میں چھ قیدی جیل میں ملنے والی سہولیات سے ناخوش تھے۔ انہوں نے ڈائریکٹر جیل خانہ جات اور دو گارڈز کو یرغمال بنا لیا اور اپنی رہائی کے لیے گاڑی منگوانے کا مطالبہ کیا۔

قیدیوں کے ساتھ چودہ گھنٹے مذاکرات کے بعد کوئی نتیجہ نہ نکلا اور قیدیوں نے خود کشی کر لی۔ واقعے میں یرغمالیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔