میکسیکو،آتش فشاں پہاڑ سے دھویں اور راکھ کا اخراج

Mexico Volcano

Mexico Volcano

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ سے دھویں اور راکھ کا اخراج جاری ہے۔ ریاست کولیما کے آتش فشاں پہاڑ سے راکھ اور دھویں کا اخراج دور سے ہی دیکھا جا سکتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھویں اور راکھ کے بادل فضا میں 6 سو سے 8 سو میٹر کی بلندی تک پھیل چکے ہیں،تاہم اس سے قریبی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔