گیئر میں خرابی، بلغارین وزیراعظم کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Bulgaria

Bulgaria

صوفیہ (جیوڈیسک) لینڈنگ گیئر میں خرابی کی وجہ سے بلغاریہ کے وزیراعظم بوئیکو بوریسوف کو لے کر جانیوالے ایک طیارے کو گزشتہ روز صوفیہ کے ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔