گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) YNAچیئرمین سٹاف حنسا اقبال نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں16سے 17گریڈ کی پروموشن پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ نرسرز انسانیت کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور حکومت پنجاب نے نرسرز کو پروموشن دے کر اُن کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ہے جس کیلئے ہم حکومت پنجاب کے شکر گز ار ہیں کہ انہوں نے ہمیں موقع فراہم کہ ہم معاشی پریشانی سے بالا تر ہو کر خدمت انسانیت کا فریضہ سرانجام دے سکیں ۔ حنسا اقبال نے کہا ہے کہ عزیز بھٹی ہسپتال میں نرسرز اپنے فرائض احسن طریقہ سے انجام دے رہی ہیں ‘ اور ہم آئندہ بھی اپنے فرائض اس طرح احسن طریقہ سے سرانجام دیتی رہیں گئیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat