بھمبر کی خبریں 14/02/2015

Ch Sohbat Ali Late

Ch Sohbat Ali Late

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سینئر وز یر چوہدری صحبت علی مرحوم کی دوسری برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی برسی کی دعائیہ تقریب میں وزرا ء حکومت ،سیا سی وسما جی اور مذ ہبی رہنما ئو ں سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چو ہدر ی ،سا بق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق،پیپلز پارٹی کے نائب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کے وا لد محتر م پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے با نی را ہنما وسابق سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی دوسری بر سی انتہا ئی عقید ت واحترا م اور سا دگی کے ساتھ منا ئی گئی بر سی کی بڑ ی تقر یب آصف میر ج ھا ل میں منعقد ہو ئی بر سی کی تقر یب میں سینئر وزیر حکومت چو ہدر ی محمد یا سین ،وزیر ہاو سنگ چو ہدر ی پر ویز اشر ف ، وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ ، وزیر صنعت و حرفت چوہدری اکبر ابراہیم ، ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین، مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر کرنل عبدالغنی نور، سابق امیدوار اسمبلی سماہنی چوہدری محمد رزاق، چوہدری وحید اکرم ایڈووکیٹ، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین، ممبران ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں، چوہدری فضل علی، چوہدری محمد نسیم، ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری ولید اشرف، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور، ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین، ڈی ایس پی چوہدری محمد رفیق، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، تحصیلدار شہزاد نسیم عباسی، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد، ڈی ایف او عمران شفیع، اے ڈی لوکل گورنمنٹ محمد یوسف قریشی، چیئرمین راجہ محمد فاروق، چیئرمین راجہ پرویز اختر، چیئرمین محمد اسلم، صدر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ، چیئرمین مرزا محمد اجمل جرال، چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، چوہدری غضنفر ایڈووکیٹ، چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ، چوہدری خالد ایڈووکیٹ، ظفر اقبال کڈیالوی، چوہدری مظہر اقبال کڈیالوی، چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض، ٹھیکیدار محمد الیاس، راجہ شوکت علی، چوہدری عار ف کاکا، راجہ نعیم گل، چوہدری محمد اکرم مقدم، طارق ثاقب، ارشد غازی، سلیمان یونس، ممبرراجہ علی شان، حاجی خالد محمود، حاجی محمد اسلم، چوہدری ظفر اقبال دھندڑ، چوہدری محمد افضل، چوہدری مقبول پونا، صوفی فضل احمد چوکی، چوہدری محمد لطیف نکرہ، حاجی محمد خالد گورہ نکہ، حاجی محمد اسلم کھڈوڑہ، ڈاکٹر شاہد سوکاسن، مہر محمد نذیر ، چوہدری محمد علی، چوہدری محمد حسین، چوہدری خادم، حسین، چوہدری غلام احمد، چوہدری شوکت علی، راجہ فضل الرحمن پوٹھی، چوہدری آفتاب کوہل، چوہدری احسان جمیل، چوہدری عبدالغنی، راجہ محمد فیاض، چوہدری محمد یعقوب، عمر ریاض ساگرسمیت ہزا رو ں افراد نے شر کت کی جبکہ پرو فیسر محمدا مین الدین نے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثوا ب کے لئے دعا کروا ئی بر سی کی تقر یب کے مطا بق ضلعی انتظا میہ اور حساس ادا رے کی طرف سے سیکو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا ما ت کئے گئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( چوہدری خالد سے)گر دش زما نہ سے بعض ایسی شخصیا ت پید اہو تی ہیں جو عو امی فلا ح وبہ بہبو د کے لئے اپنی انتہا ئی صلا حتیں صر ف کر تی ہیں سا بق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی نے ز ندگی بھر فلا ح وبہبو د ،انسا نیت، انصا ف اور غر یب مظلو م عوام کے حقوق کی آوا ز اٹھا ئی ہے مر حو م نے پسما ند ہ اور غیر مرا عا ت یا فتہ طبقا ت کے لئے جو خد ما ت انجا م دیں وہ آنے وا لی نسلو ں کے لئے مشعل را ہ ثا بت ہو نگی ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد حکومت سینئر وزیرچو ہدر ی محمد یا سین ،وزیر سیا حت وشہر ی دفا ع عبدا لسلا م بٹ ،وزیر انڈ سٹر یز چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم ،وزیر ہا وسنگ وفز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ، اور دیگر مقرر ین نے سابق سینئر وزیر چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کی پہلی پر سی کے موقع پر اظہا ر خیا ل کرتے ہو ئے کیا چو ہدر ی محمد یا سین نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی سیا ست کی یو نیو رسٹی تھے انہو ں نے ہمیشہ انصا ف پر مبنی سیا ست کی مظلو م کا سا تھ دیا میر ے سیاست میں استا د تھے میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا انہو ں نے کہا کہ مر حو م کے بیٹے مر حو م کے مشن کو جا ری وسا ری رکھیں گے وزیر سیا حت عبدا لسلا م بٹ نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے پیپلز پا رٹی کو منظم کیا مظلوم عو ام کا سا تھ دیا ہمیشہ حق کی با ت کی ہم نے1990کی حکومت میں اکٹھے کا م کیا وہ ہمیشہ میر ے لئے راہنما کا کر دار ادا کر تے تھے ان کی سیا ست میں جو خد ما ت ہیں وہ آنے وا لی نسلو ں کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں وزیر انڈ سٹر یز چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے ہمیشہ صا ف ستھری سیا ست کی وہ عو ام کے حقیقی را ہنما تھے وزیر ہا وسنگ وفز یکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے کہا کہ چو ہدر ی صحبت علی نے علا قہ کے پسما ند ہ عو ام کے حقوق کے لئے جنگی بنیا دو ں پر جد وجہد کی مظلو م کی دا د رسی کی غیر مرا عا ت یا فتہ طبقا ت کوحقوق دلا نے کے لئے قبا ئل کے در میا ن نفر ت ختم کی چو ہدر ی صحبت علی مر حوم شر یف النفس شخصیت کے حا مل سیا سی را ہنما تھے انہو ں نے ہمیشہ انصا ف رواداری پر بنی سیا ست کی اس موقع پر ضلع بھر کی عوا م علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی چو ہدر ی صحبت علی مر حو م کے صا حبز ا دو ں لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چو ہدر ی ،ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق اور چو ہدر ی احسان الحق نے دعا ئیہ تقر یب میں شر کت کر نے وا لے تما م مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کڈہالہ، ابووالہ، دھندڑ سمیت ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت پابندی کی خلاف ورزی جاری نماز جمعہ کے دوران لوڈ سپیکروں کا بے دریغ استعمال ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت لوڈ سپیکروں کے بلا جواز استعمال پر پابندی پر عملدرآمد کروایا جائے عوامی حلقوں کے مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے قومی ایکشن پلان کے تحت آزاد کشمیر بھر میں مساجد ، مدرسوں اور مذہبی و سیاسی اجتماعات کے دوران لوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے بھمبر کے نواحی علاقوں کڈہالہ، ابووالہ اور دھندڑ سمیت دیگر نواحی علاقوں میں مساجد کے آئمہ کرام دوران نماز جمعہ خطبہ اور اذان کے علاوہ بھی سپیکروں پر تقاریر کر رہے ہیں نواحی علاقے ہونے اور انتظامیہ ارکان کی طرف سے غیر معروف علاقوں میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث ایمپلی فائر ایکٹ کی پابندی غیر موثر ہو کر رہ گی ہے عوام علاقہ نے ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت لوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کو موثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر گجرات روڈ خستہ حالی، عوام پریشان، ٹرانسپورٹروں کا نقصان محکمہ شاہرات بے جان، ڈپٹی کمشنر بھی بے بس کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑک مرمت نہ ہو سکی بھمبر کا منہ ماتھا کہلانے والے مرکزی سڑک کی خستہ حالی پر عوام کا تشویش کا اظہار بھمبر کے عوام ریلیف کے منتظر تفصیلات کے مطابق بھمبر کی مرکزی شاہراہ اور بھمبر کو فیس کہلانے پر بھمبر گجرات روڈ گذشتہ کئی سالوں سے شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار سٹرک پر جا بجا گڑھے جبکہ مکہال، موہڑا سدھا اور بڑھنگ کے قریب سٹرک ناقابل سفر بن گی محکمہ شاہرات نے 1 سال قبل موہڑا سدھا ، ،مکہال اور بڑھنگ کے قریب خستہ حالی پر سڑک کی تعمیر کرنے کیلئے لاکھوں روپے کا ٹھیکہ دیا جس پر ٹھیکیدار نے مٹی ڈال کر دوبارہ خبر نہ لی اور آج سڑک بالکل استعمال کے قابل نہ ہے جبکہ دیگر سٹرک پر محکمہ شاہرات نے پیچ ورک لگانے کی بجائے گھڑوں میں مٹی ڈال کر خانہ پری کر کے سڑک پر سے گذرنے والے عام مسافروں اور موٹر سائیکل سوراروں کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کا سامان پیدا کر رکھا ہے بھمبر گجرات روڈ بھمبر کا فیس ہے پاکستان سے وادی سماہنی سے آنے والے ہزاروں سیر سپاٹے کیلئے آنے والے افراد اور کاروباری حضرات کے بھمبر داخل ہوتے ہی ٹوٹ پھوٹ کی شکار سڑک منہ چڑاتی ہے میڈیا میں بار بار نشاندہی کے باوجود نہ تو محکمہ شاہرات نے کوئی توجہ دی اور نہ ہی کسی اعلیٰ حکومتی عہدیداران کے کان پر جوں تک رینگی جس کے باعث سڑک کی ٹوٹ پھوٹ سے نہ صرف پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے عام مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ ٹرانسپورٹروں کا بھی نقصان ہو رہا ہے بھمبر کے عوامی ، شہری اور ٹرانسپورٹ حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کے بے بسی اور محکمہ شاہرات کی بے حسی پر احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر بھمبر گجرات روڈ کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے انتخابات مکمل چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ صدر، راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے انتخابات انتہائی پر امن اور خوشگوار ماحول میں مکمل چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب چیئرمین الیکشن بورڈ عامر لیئق محمود ایڈووکیٹ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ صدر ، عامر بٹ سینئر نائب صدر، چوہدری اظہر اقبال نائب صدر اول ، راجہ محمد سعید ایڈووکیٹ نائب صدر دوم ، راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ، چوہدری نوید حسین ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری ، چوہدری محمد نجیب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، راجہ بدر حسین ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ الیکشن میں امیدواروں کے درمیان مقابلہ کچھ اس طرح رہا چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ 30 ووٹ لیکر صدر جبکہ انکے مد مقابل چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے 25 ووٹ حاصل کئے اسی طرح سینئر نائب صدر عامر بٹ نے 37 ووٹ جبکہ ضیاء الرحمن ایڈووکیٹ نے 27 ووٹ ، نائبب صدر کیلئے راجہ محمد سعید ایڈووکیٹ نے 35 ووٹ جبکہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ نے 29 ووٹ ، جنرل سیکرٹری کیلئے راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ نے 37 ووٹ جبکہ محمود الحسن ایڈووکیٹ نے 27 ووٹ جوائنٹ سیکرٹری کیلئے نوید حسین ایڈووکیٹ نے 38 جبکہ مرزا عنایت نے 26 ووٹ فنانس سیکرٹری کیلئے راجہ بدر ایڈووکیٹ نے 38 جبکہ محمد اسلم آسی ایڈووکیٹ نے 26 ووٹ حاصل کئے جبکہ چوہدری اظہر اقبال پہلے ہی بلا مقابلہ نائب صد ر اول اور چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب ہو چکے ہیں نو منتخب صدر چوہدری عارف سرفراز ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلا نے مجھ پر جو اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا بار کے مسائل کو حل کروانے کیلئے اپنی صلاحیتیوں کو بروئے کار لائونگا جنہوں نے ووٹ دئیے اور جنہوں نے نہیں دئیے ان سب کا شکر گزار ہوں پر امن ، صاف، شفاف الیکشن کروانے پر ممبران بار اور الیکشن بورڈ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کے صدر راجہ نعیم نجمی وممبران ، ملک شوکت اعوان ، راجہ جاوید اقبال سونی، راجہ ساجد اقبال، مرزا غلام فاروق، ماسٹر مظہر اقبال، راجہ تصدق خان ، راجہ اخلاق، راجہ کامران کامی، مرزا عبدالرحمان اور سہیل اسحاق نے اپنے مشترکہ بیان میں کمشنر میرپور راجہ امجد پرویز کے بھائی راجہ شاہد پرویز علی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب ہونے پر مبارکبادی دی ہے اور کہا ہے کہ موصوف کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی بدوبت ترقیاتی خوش آئند ہے۔