اسرائیل نے 14 سالہ فلسطینی طالبہ کو رہا کر دیا، 6 ہفتے قبل حراست میں لیا گیا تھا

Israel

Israel

تلکارم (جیوڈیسک) اسرائیل نے 14 سالہ فلسطینی طالبہ کو رہا کر دیا۔ فلسطینی طالبہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں 6 ہفتے قبل گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

14 سالہ فلسطینی طالبہ مالاک الخاطب کی رہائی پر اس کے والدین، رشتہ داروں اور میئر نے خوشی کا اظہار کیا۔ مالاک کو 31 دسمبر 2014ء کو سکول سے گھر جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔