پاک بھارت دوریاں ختم کرنے کیلیے کرکٹ کو استعمال کرنا چاہیے، پرویز مشرف

Pervez Musharraf

Pervez Musharraf

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان دوریاں ختم کرنے کے لیے کرکٹ کواستعمال کرناچاہئے۔

نریندرمودی کا نواز شریف کوٹیلی فون کرنا اچھی پیش رفت ہے۔ نریندرمودی کے نوازشریف کوٹیلی فون پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ پاکستان اوربھارت میں لوگ جنون کی حدتک کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔

ہمارے دورمیںجب دونوںملکوںکی ٹیموںنے ایک دوسرے کے ملک کادورہ کیاتودوطرفہ تعلقات میںبہت بہتری آئی تھی۔