بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیان حلفی کو بنیاد بنا کرحکم امتناعی عارضی ودوامی جاری کر نے کا طریقہ کار میں اصلاحات کی جانی چا ہیں کیو نکہ اس طر ح پیشہ ور لو گ قانو ن کا سہارا لیکر شر یف لو گو ں کو ذلیل و خوا ر کرتے ہیں کیو نکہ جج صا حبا ن بھی ایسی در خو استیو ں کو پڑ ھنے کی بجا ئے اور ریکا رڈ چیک کر نے کی بجا ئے فو ری طور پر حکم امتنا عی عارضی ودوا می جا ری کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیتے ہیںجو کہ کسی بھی صورت میں در ست طر یقہ کا ر نہیں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے اللہ دتہ ولد کا لو خا ن ،نذ ر حسین ،قر با ن حسین ،پرو یز ،عر فا ن پسرا ن اللہ دتہ اور ستا رو خا ن ولد نذ ر حسین کے خلا ف یکطر فہ حکم امتنا عی جا ری کر نے پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکم امتنا عی جا ری کر نے میں تما م فر یقین کو پا بند کیا جا نا چا ہئے تھا جو اس کھیو ٹ ونمبر خسرا ت میں ما لکا ن تھے لیکن جنہو ں نے حکم امتنا عی جا ری کرو ایا وہ جو مر ضی کرتے پھر یں انہیں قانو ن نے آزاد کر دیا جبکہ اس طر ح کے حق شفع کے بھی کئی کیس ہیں جن میں قانو ن کی طا قت وقلم نے جھو ٹے بیا ن حلفی کی بنیاد پر زمین خریدا ر کو صرف تنگ کر نے کے لئے حکم امتنا عی جا ری کرا کر مقد مہ با زی میں الجھا رکھا ہے جبکہ دو ردو ر تک حق شفع کر نے والے کا نہ تو کو ئی ذا تی نقصان ہے نہ ہی بادی لنظر میں اس کا استحقاق بنتا ہے جج صا حبا ن اگر چا ہیں یو ایسے بلیک میلرز اور پیشہ ور لو گو ں کے چنگل سے عو ام کو بچا سکتے ہیںانہو ں نے کہا اس سارے نا پسند ید ہ عمل میں بڑ ے بڑ ے نا می گرا می وکلا ء بھی بہتی گنگا میں ہا تھ دھو رہے ہیںاور جج صا حبا ن انہیں نا مو ر اور طاقتور وکیل سمجھ کر مقد ما ت میں ان کا لحاظ کر تے ہیں جبکہ یہی لوگ معاشر ے میں بگا ڑ کا سبب ہیں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ایسے تما م واقعا ت اور معا ملا ت کی بھر پو ر مذ مت کر تی ہے اور ایسے قوانین کو جو بنیاد ی انسانی حقوق صلب کر نے کا سبب ہیں میں اصلا حا ت کا مطا لبہ کر تی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی برطانیہ کے شہربر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے تعزیتی بیا ن میں اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چو ہدر ی حق نو از کے کزن ،چو ہدر ی عبدا لر حمن کے وا لد محتر م چو ہدر ی محمد یا ر اور چو ہدر ی طلعت محمود آف کا نگڑ ہ کے وا لد محتر م چو ہدری محمد دین کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہا ر کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وادی سماہنی سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی کے ہونہار آفیسر راجہ شاہد پرویزعلی خان کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیابی اہل علاقہ اور آزادکشمیرکے لیے بہت بڑااعزاز ہے۔میجرجنرل راجہ شاہدپرویز علی خان وادی سماہنی کے پہلے سپوت ہیں جو اس منصب پر فائز ہوئے۔یہ یقینی طورپر ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ وادی سماہنی عوام کو اپنے ہونہار آرمی آفیسر پر دلی طورپر فخرہے جنھوں نے میجرجنرل کے عہدے پر ترقیاب ہوکر آزدکشمیربالخصوص وادی سماہنی کو عزت دی۔ ان خیالات کااظہاررا جہ ادر یس آف کہا ولیا ں ،را جہ عدنا ن اصغر ،را جہ اشتیاق اجمیر ،را جہ ابرار اسلم ،را جہ کا مران نثا ر اور عا طف اعظم آف بنڈا لہ نے کیا۔انھوں نے میجرجنرل شاہد پرویز کو دلی طورپر مبادک باد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیاکہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے سرانجام دیں گے اور ملک وملت کا نام روشن کریں گے۔ انھوںنے مزید کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملازمت ایک مقد س پیشہ ہے اور اپنے فرائض کی بجا آوری میں وقت کی پابندی اور کام کی لگن سے ہی سرخروی حاصل کی جا سکتی ہے ہم نے اپنے سرو س کے دو را ن احسن انداز میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے اپنی ملازمت کے عر صہ کو احسن انداز میں نبھایا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر نیشنل بنک آف پا کستا ن ضلع بھمبر کی ملا زمت سے ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے آفیسر ز چو ہدری رحمت خا ن اور مرزا عبدا لر حمن نے اپنے اعزاز میں دئیے جا نے وا لے الو دا عی ظہرا نے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے بینک کے شعبہ میں نئے آنے والے نو جو انوں کو تقلید کی کہ وہ محنت اور لگن کو اپنا شعار بنا ئیں تا کہ آپ کی نیک نا می میں جہا ں اضا فہ ہو گا وہا ں صا رفین کو بھی بھر پو ر استعفا دہ ہو نے کا موقع ملا گا تقر یب کے میز با ن چو ہدر ی خا لد محمود ،را جہ محمود خا ن ،چو ہدر ی طا رق محمو د،چو ہدری لیاقت اقبال نے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ ریٹا ئر ڈ ہو نے وا لے آفیسرا ن کا تجر بہ ہما رے لئے رہنما ئی رکھتا ہے اور ان کی خد ما ت قابل ستا ئش ہیں دورا ن ملا زمت عر صہ تعینا تی یا دگا ر رہے گا انہو ں نے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کر تے ہو یت الوداعی کلمات ادا کئے بعد ازاں ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے آفیسرا ن کو تحا ئف دئیے گئے تقر یب میں مرزا شا ہد جرا ل ،مرزا اشتیاق ،را جہ مصطفی کما ل ،چو ہدر ی شا ہد اقبا ل ،طا ہر سبحا نی ،احمد سبحا نی ،شہزاد احمد ،را جہ خلیل ،احمد خا ن ،حسن محمود ،شیراز پرو یز مشتاق ،عا بد زبیر سمیت نیشنل بنک کے ملا زمین نے بھی شر کت کی۔

National Bank Group Photo Bhimber

National Bank Group Photo Bhimber