اسکالر نعمان علی خان کا دبئی میں لیکچر، 4 افراد کا قبول اسلام

Nauman Ali Khan

Nauman Ali Khan

دبئی (جیوڈیسک) نواجوان اسلامک اسکالر نعمان علی خان نے مشرق وسطیٰ کے دورے پر اپنا آخری لیکچر دبئی میں دیا۔

انہوں نے میاں بیوی کے رشتے پراسلام کے حوالے سے روشنی ڈالی، سامعین نے ان کے لیکچر کو بے حد سراہا۔

لیکچر کے بعد 4غیر مسلم افراد نے ان کے سامنے اسلام قبول کر لیا۔نو مسلموں میں دو مرد اور دو خواتین شامل تھیں۔