تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) 17 سالہ لڑکی کو لڑکا ورغلا کر حرام کاری کی نیت سے اغواء کر کے لے گیا، مقدمہ درج اغواء کار کی تلاش شروع۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو مدعی مملکت بی بی زوجہ ربنواز محروم ساکن حیدر چوک نے رپو رٹ درج کر اتے ہوئے بتایا ہے کہ میں کا م کے سلسلے میں گھر سے با ہر تھی اور گھر میں مو جود میر ی بیٹی تا نیہ جس کی عمر تقریبا 17سال ہے جس کو گلی سیٹھیا ں میں کپڑ ے کی دکا ن پر کا م کر نے والا محمد حمز ہ نا می لڑ کا نے میر ی بیٹی کو حرام کا ری کی نیت سے ورغلا کر اغواء کرکے لے گیا ہے ۔تھا نہ سٹی پو لیس نے مغوی کی والد ہ کی مد عیت میں مقد مہ درج کر کے ملز م کی تلاش شروع کر دی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سا نحہ پشاور پر ٹی ایم او کی قیا دت میں ریلی نکا لی گئی ،جس میں ٹی ایم اے اہلکا روں کے علا وہ دیگر افراد کثیر تعداد میں شر یک ہو ئے ۔ٹی ایم او ملک عا بد کی قیا دت میں سا نحہ پشاور افسوس نا ک واقعہ پر ٹی ایم اے سے ریلی نکا لی جو چینجی چوک سے ہو تی ہو ئی ٹر یفک چو ک پر اختتا م پذیر ہو گئی ۔اسمو قع پر ٹی ایم او نے کہا کہ ہم سب کو ایک قوم ہو کر اپنے پیا رے پا کستا ن اور اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا ہے اور دہشت گر دی کے خا تمے پر قوم افواج پا کستا ن کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) پا کستا ن ایڈ یا میچ میں نا قص کا ر کر دگی ہما ری حکو مت کی نا اہلی اور چیئر مین بو رڈ کی عد م دلچسپی ہے ،اگر ٹیم کو درست سمت پر نہیں لا سکتے تو کر کٹ کو بھی ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم کیا جا ئے نہ کہ غر یب عوام کی خو ن پسینے کی کما ئی ان پر خر چ کی جا ئے ،اگر ہما رے حکمر ان واقعی کر کٹ کو زند ہ دیکھنا چا ہتے ہیں تو پھر میرٹ کی بنیاد پر فیصلے کر نے ہو ں گے نہ کے سفا رشی کھلا ڑی پر ٹیم کی سلیکشن کر کے کر کٹ کھلائی جا ئے گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما حا جی رضا لا کھا نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ میا ں برادرن کی نا قص حکمت عملی کی وجہ سے پی سی بی میں نا اہل سر بر اہ کے پاس ہے جو چیئر مین ٹیم میں با ولرز اور بیٹسمین تلا ش نہ کر سکے انکو چیئر مین رہنے کا کو ئی حق نہیں بنتا۔ایڈ یا پا کستا ن میچ عوام کی بہت ساری تو قعات تھی لیکن ہما ری پی سی بی کی نا اہل منیجمنٹ نے اپنی ٹیم میں نہ تو کو ئی ڈھنگ کا بیٹسمین اور نہ ہی با ولر زسلیکٹ کیا ۔ایڈ یا میچ میں مصباالحق اور شا ہد ا فر ید ی کی کا رکر دگی قدرے بہتر تھی ۔ہما ری کر کٹ اس وقت درست ہو گی جب ہما رے سیا سی حکمر ان اپنے چا ہنے والو ں کو نوازنہ چھو ڑ دیں گے تو تب ہما رے ادارے درست سمت میں کا م کر یں گے ۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) دند ہ لا وہ روڈ پر کھڑ ی کو چ سے سوزوکی جا ٹکرائی ،مسا فر محفوظ رہے ۔تفصیل کے مطا بق لا وہ دند ہ روڈ پر کو چ کھڑ ی تھی تو پیچھے سے ا نے والی سوزوکی کی بر یک فیل ہو نے سے کو چ سے جا ٹکرائی اور مسا فر بچ گئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ق نے حلقہ این اے اکسٹھ میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کروا ئے ہیں نہ کو ئی اتنے کا م کروا سکتا ہے اور نہ کو ئی کروا سکے گا ،ن لیگ حکمر ان عوام کو بیو قوف بنا کر کا م چلا رہے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب دوبا ر ہ مسلم لیگ ق جما عت اقتدار میں ہو گی اور حلقہ این اے اکسٹھ میں دوبا رہ تر قیا تی کا مو ں کا دور دورہ ہو گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر ملک اسد کو ٹگلہ نے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ حا فظ عما ر یاسر تلہ گنگ کی عوام کا مسیحا ہے جس نے بہت کم عر صے میں قصبے کو ایک ما ڈل تحصیل بنا یا ۔مسلم لیگ ق جما عت کا اقتدار ہو تا تو تلہ گنگ ضلع کب کا بن جا تا ا ج حکمران جما عت عوام کو لا لی پا پ دے کر ڈنگ ٹپا ئو پا لیسی پر عمل پیرا ہیں ۔ملک اسد کا مز ید کہنا تھا کہ چو ہد ری پر ویز الہی اس حلقے سے دوبار الیکشن لڑ یں گے اور عوام انکو کھلے دل سے تسلیم کر تی ہے اور ہمیں 2013کے الیکشن میں دھا ند لی سے شکست دی گئی ۔مسلم لیگ ق حا فظ عما ر یا سر کی قیا دت میں دن بد ن مضبو ط ہو رہی ہے اورآ ج مسلم لیگ ق کی قیا دت پر انگلی اٹھا نے والے اسی کے گیت گا تے تھے ۔ہما ر ا مشن عوام کی خد مت کر نا ہے جو جا ری وسا ری رہے گا۔