ہیکرز نے 30ممالک کے بینکوں سے 1ارب ڈالر چرالئے

Hackers

Hackers

ماسکو (جیوڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری میں ہیکرز نے ایک ارب ڈالر چرالئے ہیں۔

روسی سیکیورٹی کمپنی کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ایک گروہ نےامریکا اور یورپ بھر کے بینکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 30 ملکوں کی 100 سے زائد بینکوں میں ہونے والی چوری میں ایک ڈالر چرائے گئے۔ ہر بینک سے تقریبا 10 ملین ڈالر کی چوری کی گئی۔