کیٹ مڈلٹن اپنی مرحومہ ساس لیڈی ڈیانا کے نقش قدم پر چل پڑی

Kate Middleton

Kate Middleton

لندن (جیوڈیسک) اپنے ویڈیو پیغام میں شہزادی کیٹ کا کہنا تھا کہ خاندان میں علیحدگی، لڑائی جھگڑوں اور احساس محرومی سے بچے تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔

ان مسائل سے بہتر حکمت اور بچوں کی کونسلنگ کر کے نمٹا جا سکتا ہے۔ ہر پانچواں برطانوی بچہ کونسلنگ نہ ہونے کے باعث تناؤ کا شکار رہتا ہے جو آنے والی ساری زندگی میں انسان کے لیے دماغی مسائل کا سبب بنتا ہے۔