کیرالہ میں شیر کا حملہ،2 افراد ہلاک انتظامیہ نے درندے کو مارنے کا حکم دیدیا

Kerala

Kerala

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں شیر کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

بتایا جاتا ہے لوگ پکڑنے کی کوشش کررہے تھے مقامی انتظامیہ نے شیر کو ہلاک کرنے کا حکم دیدیا۔