سلامتی کونسل میں یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف قرارداد منظور

Security Council

Security Council

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف قرارد منظور کر لی ہے۔ جس میں باغیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اقتدار سے علیحدہ ہو جائیں۔

حوثی باغیوں کی جنوبی یمن کی طرف پیش قدمی جاری ہے اور وہ مزید کئی علاقوں پر قبضہ جما چکے ہیں۔

یمن میں سیاسی بحران کے بعد جاپان، امریکا، برطانیہ اور سعودی عرب دارالحکومت صنعاء میں اپنے اپنے سفارتخانے بند کر چکے ہیں۔