حکمرانوں نے ملک کو تماشا بنا دیا

Mumtaz Akhtar

Mumtaz Akhtar

سرگودھا (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی، کرپشن اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دنیا بھر میں تماشا بنا ہوا ہے۔

وقت آگیا ہے کہ پوری قوم کرپشن سے ملک کو بچانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ہاتھ مضبوط کرے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امیر اور غریب کیلئے الگ الگ قوانین ہیں اور یہی معاشرتی بگاڑ کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔