آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات، آرمی چیف اور افغان صدر کا سرحد کے دونوں اطراف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغانستان کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، آرمی چیف۔