ہیٹی : مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا، 18 افراد ہلاک

Haiti

Haiti

ہیٹی ہیٹی (جیوڈیسک) کے دار الحکومتPort-au-prilu میں مسافر بردار بحری جہاز بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ جس سے جہاز میں آگ لگ گئی۔

حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔