رانا عبدالغفار خان کو جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے امیدوار نامزد کر کے ٹکٹ جاری کر دیا گیا

Haroonabad

Haroonabad

ہارون آباد: قومی اسمبلی حلقہ 137ضلع ننکانہ صاحب صوبہ پنجاب کے امیدوار رانا عبدالغفار خان ولد رانا حبیب احمد خان جس کاشناختی کارڈ نمبر35501-0142124-1 کو نئی رجسٹرڈ ہونے والی سیاسی جماعت اللہ اکبر تحریک کی طرف سے اپنا امیدوار نامزد کرکے ٹکٹ جاری کردیا گیاہے اور ریٹرننگ آفیسر حلقہ قومی اسمبلی137ضلع ننکانہ صاحب کوآج مرکزی دفتر اللہ اکبر تحریک پاکستان باری ہائوس ، باری روڈ ،کینال کالونی ہارون آباد ضلع بہاولنگرسے پارٹی ٹکٹ جاری کرکے بھجوادیا گیا ہے جس کی ایک کاپی متعلقہ امیدوار رانا عبدالغفار صاحب کوبھجوادی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر پاکستان اسلام آباد کو بھی ایک کاپی روانہ کردی گئی ہے پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ ٹکٹ حاصل کرنے کے خو اہش مند تین افراد کے متعلق غورو غوض کے بعد کیا گیامتعلقہ اجلاس کی صدارت اللہ اکبر تحریک پاکستان کے قائدو ادنیٰ خادم پاکستان ڈاکٹر میاں احسان باری نے کی اور اپنے دستخطوں سے ٹکٹ جاری کردیا ہے ٹکٹ میں اس بات کاذکر کردیاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے نوٹیفکیشن نمبری{No.F.2(27)/2010-Confd.4th.June.2013 میں اللہ اکبر تحریک کو انتخابی نشان گائے الاٹ کردیا گیااس لیے اس کے مطابق اللہ اکبر تحریک کے نامزد امیدواررانا عبدالغفار کوپارٹی کو دیا گیا نشان گائے الاٹ کیا جائے۔

جاری کردہ آفس سیکریٹری محمد اکرم خلجی ہارون آباد.تاریخ 15-2-2015شام 9بجے
0300–0315–0321–0333–0345–6986900
drihsanbari@yahoo.com,drahsanbari@yahoo.com
drahsanbari@gmail.com,drmianihsanbari@gmail.com
.web:www.allahoakbar-tehreek.com, mianihsanbari@gmail.com