ورلڈ کپ، ہدف کے تعاقب میں افغانستان کے 23 پر تین کھلاڑی آئوٹ

Afghanistan

Afghanistan

کینبرا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کیخلاف 268 کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، تین سکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، دو کھلاڑیوں کو مشرفی مرتضی اور ایک کو روبیل حسین نے اپنا شکار بنایا۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے 267 رنز سکور کئے تھے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مشفیق الرحیم 71 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے تھے۔