غزہ: اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے سکول میں آتشزدگی

United Nations

United Nations

غزہ (جیوڈیسک) فلسطین کے علاقے بیت حنان میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے سکول میں آتشزدگی سے فرنیچر جل گیا۔

کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پایا جس کے بعد عارضی طور پر سکول کو بند کردیا گیا۔