یوکرائنی فوج کی اہم شہر دیبالستیو سے پسپائی

Ukraine

Ukraine

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے صدر کے مطابق ان کی فوج مشرقی شہر دیبالستیو سے منظم انخلا کرچکی ہے جبکہ شہر کے بیشتر حصوں پر باغیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔