ایران اور امریکہ کے درمیان متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج ہوں گے

Iran Nuclear Program

Iran Nuclear Program

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان تہران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔

مذاکرات کا مقصد چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ بارہ سال سے جاری تعطل کا خاتمہ ہے۔

ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے مذاکرات کار اپنی مقررہ حتمی تاریخ نومبر میں معاہدہ کرنے میں ناکام ہو گئے تھے۔