امریکی ترجمان محکمہ خارجہ جین ساکی نے عہدہ چھوڑ دیا

Jean Saki

Jean Saki

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی اپنا عہدہ چھوڑ رہی ہیں وہ یکم اپریل کو جین پیلمیری سے کمیونی کیشنز ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیں گی۔