لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مقامی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہوسید مستقیم معین کی زیرصدارت مرکز ی سیکرٹریٹ میں ہوا۔
اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور سید مستقیم معین نے شوریٰ سے مشاورت کے بعد لاء کے طالب علم جبران بن سلمان کو جنرل سیکر ٹری لاہور، حافظ ذوالنون کو ناظم علاقہ غربی لاہور، احمد طورکو ناظم علاقہ وسطی لاہور،کنور دانش کو ناظم علاقہ پر و فیشنل انسٹیٹیو ٹس لاہور،خرم شہزادکو ناظم علاقہ جنو بی لاہور،احمد رسول کو ناظم علاقہ شر قی لاہور،حافظ ذوالکفل کو ناظم علاقہ نیوسٹی لاہور، حافظ نعمان کو ناظم علاقہ شمالی لاہور، جبکہ خبیب عبدالمالک کو ناظم علاقہ میڈیکل مقرر کیا ہے۔
اسامہ اسد سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 0321-9409301