کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران گلستان جوہر بلاک 17 کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مار کر کئی افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔