کراچی: گرفتار ٹارگٹ کلر القاعدہ کا کارندہ نکلا

Al Qaeda

Al Qaeda

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد سے گرفتار ٹارگٹ کلر القاعدہ کا کارندہ نکلا۔ ملزم ہاشم کا تعلق عبداللہ منصور خراسانی گروپ سے ہے۔

ہاشم 3 تین روز قبل چارسدہ سے آیا۔ سہراب گوٹھ سے خالد کورنگی لے کر گیا۔ ٹارگٹ کلر نے نارتھ ناظم آباد میں تاجر کریم ہاشوانی اور نواز سمیت 9 افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔