گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور ٹی ایم او محمود اقبال گوندل کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوںکچہری چوک ، حسن چوک، چوک پاکستان، فوارہ چوک، پرنس چوک، چوک نوابزادگان اور دیگر علاقہ جات کا دورہ کیا اور گذشتہ روز بارش کی وجہ سے کھڑے ہونے والے پانی کی نکاسی کی از خود نگرانی کی۔ ڈی سی او نے ٹی ایم اے کے افسران اور عملہ کو ہدایت کی کہ پانی کے جلد نکاس کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈی سی او نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے نکاسی آب کے مسائل کے مستقل حل کے لئے جامع پالیسی پر عمل جاری ہے جس کے تحت گذشتہ سال متعدد بڑے سیوریج نالوں کی صفائی کر ائی گئی اسی طرح فروٹ منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے لئے بھی تیز ی سے اقدامات جاری ہیں جس سے کالرہ ڈرینج پور ی طرح فنکشنل ہو سکے گی اور شہر سے برسات اور سیوریج کے پانی کا باآسانی نکاس ممکن ہو سکے گا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat