سعودی حکام کا غیر قانونی طور پر سپانسر شپ تبدیل کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

Saudi Arabia

Saudi Arabia

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکام نے غیرقانونی طور پر سپانسر شپ تبدیل کرنے والی کمپنیوں اور افراد کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت محنت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیرقانونی طور پر سپانسر شپ تبدیل کرنے والی کمپنیوں اور افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔